Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अल्लाह तक पहुँचती है सीधी राह, और बअज़ रास्ते टेढ़े भी हैं, और अगर अल्लाह चाहता तो तुम सबको हिदायत दे देता।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورسیدھاراستہ اﷲ تعالیٰ تک پہنچتاہے اوران میں سے کچھ راستے ٹیرھے بھی ہیں اوراگروہ چاہتاتوضرورتم سب کوہدایت دے دیتا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اللہ تک سیدھی راہ پہنچاتی ہے اور بعض راہیں کج ہیں اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت پر کردیتا ۔

By Hussain Najfi

اور سیدھے راستہ کی طرف راہنمائی کرنا اللہ کی ذمہ داری ہے اور ان میں کچھ راستے کج بھی ہوتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ ( زبردستی ) چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا ۔

By Moudoodi

اور اللہ ہی کے ذمہ ہے سیدھا راستہ بتانا جب کہ راستے ٹیڑھے بھی موجود ہیں ۔ 9 اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا 10 ۔ ؏ ١

By Mufti Naeem

اور صحیح راستہ دکھانے کی ذمہ داری ( بطور فضل واحسان ) اللہ ( تعالیٰ ) نے اپنے ذمے لے رکھی ہے جبکہ ان میں ( بہت سارے ) غلط راستے بھی ہیں ۔ اوراگر اللہ ( تعالیٰ ) چاہتے تو تم سب کوصحیح راستے پر ڈال دیتے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور سیدھا راستہ دکھانے کی ذمہ داری اللہ نے لی ہے ، اور بہت سے راستے ٹیڑھے ہیں اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو سیدھے راستے پر پہنچا بھی دیتا ۔ ( ٥ )

By Noor ul Amin

اور سیدھی راہ بتلانااللہ کے ذمہ ہے جبکہ راستے ٹیڑھے بھی ہیں اور اگراللہ چاہتاتوتم سب کو ہدایت دے دیتا

By Kanzul Eman

اور بیچ کی راہ ( ف۱۲ ) ٹھیک اللہ تک ہے اور کوئی راہ ٹیڑھی ہے ( ف۱۳ ) اور چاہتا تو تم سب کو راہ پر لاتا ، ( ف۱٤ )

By Tahir ul Qadri

اور درمیانی راہ اللہ ( کے دروازے ) پر جا پہنچتی ہے اور اس میں سے کئی ٹیڑھی راہیں بھی ( نکلتی ) ہیں ، اور اگر وہ چاہتا تو تم سب ہی کو ہدایت فرما دیتا