Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنِاہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَاِنَّمَایَضِلُّعَلَیۡہَاوَلَاتَزِرُوَازِرَۃٌوِّزۡرَاُخۡرٰیوَمَاکُنَّامُعَذِّبِیۡنَحَتّٰینَبۡعَثَرَسُوۡلًا
جوہدایت پائے تو بےشک وہ ہدایت پاتا ہے اپنے ہی نفس کے لئے اور جو گمراہ ہوا/ بھٹکا تو بےشکوہ بھٹکتا ہےاپنے ہی خلاف اور نہ بوجھ اٹھائے گی کوئی بوجھ اٹھانے والی بوجھ دوسری کا اور نہیں ہیں ہم عذاب دینے والے یہاں تک کہ ہم بھیجیںکوئی رسول
By Nighat Hashmi
مَنِ اہۡتَدٰیفَاِنَّمَایَہۡتَدِیۡلِنَفۡسِہٖوَمَنۡضَلَّفَاِنَّمَایَضِلُّعَلَیۡہَاوَلَا تَزِرُوَازِرَۃٌوِّزۡرَاُخۡرٰیوَمَاکُنَّامُعَذِّبِیۡنَحَتّٰینَبۡعَثَرَسُوۡلًا
جس نے ہدایت پائیتو یقیناًوہ ہدایت پاتا ہےاپنی ذات کے لیےاورجو گمراہ ہوا ہےتو یقیناًوہ گمراہ ہوتا ہےاوپر اپنےاور نہیں بوجھ اٹھاتیکوئی بوجھ اُٹھانے والیبوجھکسی دوسری کااور نہیںتھے ہم عذاب دینے والےیہاں تک کہہم بھیجیںکو ئی رسول