Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوۡخَلۡقًامِّمَّایَکۡبُرُفِیۡ صُدُوۡرِکُمۡفَسَیَقُوۡلُوۡنَمَنۡیُّعِیۡدُنَاقُلِالَّذِیۡفَطَرَکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍفَسَیُنۡغِضُوۡنَاِلَیۡکَرُءُوۡسَہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَمَتٰیہُوَقُلۡعَسٰۤیاَنۡیَّکُوۡنَقَرِیۡبًا
یاکوئی مخلوقاس سے جوبڑی ہو تمہارے سینوں میں پس عنقریب وہ کہیں گے کون لوٹائے گا ہمیںکہہ دیجیےوہ جس نےپیدا کیا تمہیں پہلی بار پس عنقریب وہ ہلائیں گےطرف آپ کے اپنے سروں کو اور وہ کہیں گے کب ہے وہکہہ دیجیے امید ہے کہ ہو وہ قریب ہی
By Nighat Hashmi
اَوۡخَلۡقًامِّمَّایَکۡبُرُفِیۡ صُدُوۡرِکُمۡفَسَیَقُوۡلُوۡنَمَنۡیُّعِیۡدُنَاقُلِالَّذِیۡفَطَرَکُمۡاَوَّلَ مَرَّۃٍفَسَیُنۡغِضُوۡنَاِلَیۡکَرُءُوۡسَہُمۡوَیَقُوۡلُوۡنَمَتٰیہُوَقُلۡعَسٰۤیاَنۡیَّکُوۡنَقَرِیۡبًا
یا مخلوقاس سے جوبڑی ہوتمہا رے دلوں میں تو جلد ہی وہ کہیں گےکون دوبارہ پیدا کرے گا ہمیںآپ کہہ دیں وہ ذات جس نے پیدا کیا تمہیںپہلی بارتو جلد ہی وہ تعجب سے ہلائیں گےآپ کے سامنےاپنے سراور کہیں گےکب ہوگا وہآپ کہہ دیںامید ہےیہ کہ وہ ہوقریب