Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡکَرَّمۡنَابَنِیۡۤ اٰدَمَوَحَمَلۡنٰہُمۡفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِوَ رَزَقۡنٰہُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِوَفَضَّلۡنٰہُمۡعَلٰی کَثِیۡرٍمِّمَّنۡخَلَقۡنَاتَفۡضِیۡلًا
اور البتہ تحقیقعزت دی ہم نے بنی آدم کواور سوار کیا ہم نے انہیںخشکی میںاور سمندر میںاور رزق دیا ہم نے انہیںپاکیزہ چیزوں میں سےاور فضیلت دی ہم نے انہیںکثیر تعداد پر ان میں سے جو پیدا کئے ہم نےبڑی فضیلت دینا
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡکَرَّمۡنَابَنِیۡۤ اٰدَمَوَحَمَلۡنٰہُمۡفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِوَ رَزَقۡنٰہُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِوَفَضَّلۡنٰہُمۡعَلٰی کَثِیۡرٍمِّمَّنۡخَلَقۡنَاتَفۡضِیۡلًا
اور بلا شبہ یقیناًعزت دی ہم نےاولادِ آدم کواور سوار کیا ہم نے انہیںخشکی میں اور سمندر میںاور رزق دیا ہم نے ان کوپاکیزہ چیزوں سے اور فضیلت دی ہم نے ان کوبہت سوں پران میں سے جن کوپیدا کیا ہم نےبڑی فضیلت دینا