Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَنۡیَّہۡدِاللّٰہُفَہُوَالۡمُہۡتَدِوَمَنۡیُّضۡلِلۡفَلَنۡتَجِدَلَہُمۡاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِہٖوَنَحۡشُرُہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِعَلٰی وُجُوۡہِہِمۡعُمۡیًاوَّبُکۡمًاوَّصُمًّامَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُکُلَّمَاخَبَتۡزِدۡنٰہُمۡسَعِیۡرًا
اور جسےہدایت دےاللہتو وہی ہےہدایت یافتہاور جسےوہ بھٹکا دےتو ہر گز نہیںآپ پائیں گےان کے لیےکوئی مددگاراس کے سوااور ہم اکٹھا کریں گے انہیںدنقیامت کےان کے چہروں کے بل اندھا اور گونگا اور بہرا (بناکر) ٹھکانہ ان کاجہنم(ہو گا) جب کبھیدھیمی ہونے لگے گیزیادہ کر دیں کے ہم ان پردہکتی آگ
By Nighat Hashmi
وَمَنۡیَّہۡدِاللّٰہُفَہُوَالۡمُہۡتَدِوَمَنۡیُّضۡلِلۡفَلَنۡتَجِدَلَہُمۡاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِہٖوَنَحۡشُرُہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِعَلٰی وُجُوۡہِہِمۡعُمۡیًاوَّبُکۡمًاوَّصُمًّامَاۡوٰىہُمۡجَہَنَّمُکُلَّمَاخَبَتۡزِدۡنٰہُمۡسَعِیۡرًا
اور جسے ہدایت دے اللہ تعالیٰتو وہی ہدایت پانے والا ہےاور جسے وہ گمراہ کرتا ہےتو ہرگز نہیں آپ پائیں گے اُن کاکوئی سرپرستاس کے سوااور ہم اٹھائیں گے انہیںدن قیا مت کےاُوپراُن کے چہروں کےاندھااور گونگااور بہراٹھکانہ اُن کا جہنم ہےجب کبھیبجھنے لگے گیزیادہ کردیں گے ہم انکابھڑکنا