Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَتَرَیالشَّمۡسَاِذَاطَلَعَتۡتَّزٰوَرُعَنۡ کَہۡفِہِمۡذَاتَ الۡیَمِیۡنِوَاِذَاغَرَبَتۡتَّقۡرِضُہُمۡذَاتَ الشِّمَالِوَہُمۡفِیۡ فَجۡوَۃٍمِّنۡہُذٰلِکَمِنۡ اٰیٰتِاللّٰہِمَنۡیَّہۡدِاللّٰہُفَہُوَالۡمُہۡتَدِوَمَنۡیُّضۡلِلۡفَلَنۡتَجِدَلَہٗوَلِیًّامُّرۡشِدًا
اور آپ دیکھتےسورج کوجبوہ طلوع ہوتاوہ کنارہ کر جاتاان کے غار سے دائیں جانب اور جبوہ غروب ہوتاوہ کترا جاتا ان سے بائیں جانب اور وہایک کھلی جگہ میں تھےاس(غار)کی یہنشانیوں میں سے ہےاللہ کیجسےہدایت دےاللہتو وہیہدایت پانے والا ہےاور جسےوہ بھٹکا دےتو ہر گز نہیںآپ پائیں گے اس کے لئے کوئی دوست راہ نمائی کرنے والا
By Nighat Hashmi
وَتَرَیالشَّمۡسَاِذَاطَلَعَتۡتَّزٰوَرُعَنۡ کَہۡفِہِمۡذَاتَ الۡیَمِیۡنِوَاِذَاغَرَبَتۡتَّقۡرِضُہُمۡذَاتَ الشِّمَالِوَہُمۡفِیۡ فَجۡوَۃٍمِّنۡہُذٰلِکَمِنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِمَنۡیَّہۡدِاللّٰہُفَہُوَالۡمُہۡتَدِوَمَنۡیُّضۡلِلۡفَلَنۡتَجِدَلَہٗوَلِیًّامُّرۡشِدًا
اور آپ دیکھیں گے سورج کوجب طلوع ہوتا ہےایک جانب چلا جاتا ہےاُن کے غار سےدائیں طرفاور جبغروب ہوتا ہےکترا جاتا ہے اُن سےبائیں جانباور وہوسیع جگہ میں ہیں اُس سےیہاللہ کی نشانیوں میں سے ہےجسے ہدایت دے اللہ تعالیپھر وہی ہدایت پانے والاہےاور جسے وہ گمراہ کر دےپھر ہر گز نہیںتم پاؤ گےاسی کے لئےکوئی دوستراہنمائی کر نے والا