Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَانُرۡسِلُالۡمُرۡسَلِیۡنَاِلَّامُبَشِّرِیۡنَوَمُنۡذِرِیۡنَوَیُجَادِلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِالۡبَاطِلِلِیُدۡحِضُوۡابِہِالۡحَقَّوَاتَّخَذُوۡۤااٰیٰتِیۡوَمَاۤاُنۡذِرُوۡاہُزُوًا
اور نہیںہم بھیجتےرسولوں کومگرخوش خبری دینے والےاور ڈرانے والے بنا کراور جھگڑتے ہیںوہ لوگ جنہوں نےکفر کیا ساتھ باطل کےتا کہ وہ پھسلا دیںساتھ اس کےحق کو اور انہوں نے بنالیا میری آیات کواور جس سےوہ ڈرائے گئے مذاق
By Nighat Hashmi
وَمَا نُرۡسِلُالۡمُرۡسَلِیۡنَاِلَّامُبَشِّرِیۡنَوَمُنۡذِرِیۡنَوَیُجَادِلُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِالۡبَاطِلِلِیُدۡحِضُوۡابِہِالۡحَقَّوَاتَّخَذُوۡۤااٰیٰتِیۡوَمَاۤاُنۡذِرُوۡاہُزُوًا
اور نہیں ہم بھیجتے رسولوں کومگر خوش خبری دینے والےاور ڈرانے والےاور جھگڑا کرتے ہیں وہ لوگ جنہوں نےکفر کیاباطل کے ساتھتاکہ وہ نیچا دکھائیںاس کے ذریعے حق کواور انہوں نے بنایا ہےمیری آیات کااور جن سے انہیں تنبیہ کی گئیمذاق