قَالَ | لَا تُؤَاخِذۡنِیۡ | بِمَا | نَسِیۡتُ | وَلَا | تُرۡہِقۡنِیۡ | مِنۡ اَمۡرِیۡ | عُسۡرًا |
کہا | نہ تم مؤاخذہ کرو میرا | اس پر جو | بھول گیا میں | اور نہیں | چھا جا مجھ پر | میرے معاملے میں | تنگی کر کے |
قَالَ | لَا | تُؤَاخِذۡنِیۡ | بِمَا | نَسِیۡتُ | وَلَا تُرۡہِقۡنِیۡ | مِنۡ اَمۡرِیۡ | عُسۡرًا |
اُس نے کہا | نہ آپ پکڑیں مجھے | ساتھ اس کے جو | میں بھول گیا | اور نہ پھنسائیں مجھے | میرے معاملے میں | مشکل میں | چنانچہ وہ دونوں چل پڑے |