وَّجَعَلَنِیۡ | مُبٰرَکًا | اَیۡنَ مَا | کُنۡتُ | وَاَوۡصٰنِیۡ | بِالصَّلٰوۃِ | وَالزَّکٰوۃِ | مَادُمۡتُ | حَیًّا |
اور اس نے بنایا مجھے | مبارک | جہاں کہیں | میں ہوں | اور اس نے تاکید کی مجھے | نماز کی | اور زکوۃ کی | جب تک میں رہوں | زندہ |
وَّجَعَلَنِیۡ | مُبٰرَکًا | اَیۡنَ مَا | کُنۡتُ | وَاَوۡصٰنِیۡ | بِالصَّلٰوۃِ | وَالزَّکٰوۃِ | مَادُمۡتُ | حَیًّا |
اور اس نے بنا یا مجھے | برکت والا | جہاں کہیں بھی | میں ہوں | اور اس نے حکم دیا مجھے | نماز کا | اور زکوٰۃ کا | جب تک رہوں میں | زندہ |