और मुझे बरकत वाला किया जहाँ भी मैं रहूँ, और मुझे नमाज़ और ज़कात की ताकीद की, जब तक कि मैं जीवित रहूँ
اوراُس نے مجھے برکت والابنایاجہاں بھی میں ہوں اورمجھے نمازاورزکوٰۃ کا حکم دیا ہے جب تک میں زندہ رہوں۔
اور میں جہاں کہیں بھی ہوں ، اس نے مجھے سرچشمۂ خیر وبرکت ٹھہرایا ہے اور جب تک جیوں ، اس نے مجھے نماز اور زکوٰۃ کی ہدایت فرمائی ہے!
اور اس نے مجھے نماز ( پڑھنے ) اور زکوٰۃ ( دینے ) کا حکم دیا ہے جب تک کہ میں زندہ ہوں ۔
اور بابرکت کیا جہاں بھی میں رہوں ، اور نماز اور زکوة کی پابندی کا حکم دیا جب تک میں زندہ رہوں ،
اور میں جہاں کہیں بھی ہوں اس نے مجھے بابرکت بنایا ہے اور جب تک میں زندہ رہوں س نے مجھے نماز اور زکوٰۃ ( ادا کرنے ) کا حکم فرمایا
اور جہاں بھی میں رہوں ، مجھے بابرکت بنایا ہے ، اور جب تک زندہ رہوں ، مجھے نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا ہے ۔ ( ١٨ )
اور جہاں کہیں بھی میں رہوں اس نے مجھے بابرکت بنایا ہے اور جب تک میں زندہ رہوں مجھے نماز اور زکوۃاداکرنے کا حکم دیا ہے
اور اس نے مجھے مبارک کیا ( ف٤۹ ) میں کہیں ہوں اور مجھے نماز و زکوٰة کی تاکید فرمائی جب تک جیوں ،
اور میں جہاں کہیں بھی رہوں اس نے مجھے سراپا برکت بنایا ہے اور میں جب تک ( بھی ) زندہ ہوں اس نے مجھے نماز اور زکوٰۃ کا حکم فرمایا ہے