और अपनी माँ का हक़ अदा करने वाला बनाया। और उस ने मुझे सरकश और बेनसीब नहीं बनाया
اوراپنی ماں سے حسنِ سلوک کرنے والا بنایااور اُس نے مجھے سرکش، بدبخت نہیں بنایا۔
اور مجھے ماں کا فرمانبردار بنایا ہے ، مجھے سرکش اور بدبخت نہیں بنایا ہے!
اور اس نے مجھے اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا بنایا ہے اور مجھے سرکش اور بدبخت نہیں بنایا ۔
اور اپنی والدہ کا حق ادا کرنے والا بنایا ، الف 20
اور ( مجھے ) اپنی والدہ کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ( بنایا ہے ) اور اس نے مجھے سرکش بدبخت نہیں بنایا ہے ۔
اور مجھے اپنی والدہ کا فرمانبردار بنایا ہے ، اور مجھے سرکش اور سنگ دل نہیں بنایا ۔
اور اپنی والدہ سے بہترسلوک کرنے کانیز اللہ نے مجھے جابر اور بدبخت نہیں بنایا
اور اپنی ماں سے اچھا سلوک کرنے والا ( ف۵۰ ) اور مجھے زبردست بدبخت نہ کیا ،
اور اپنی والدہ کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ( بنایا ہے ) اور اس نے مجھے سرکش و بدبخت نہیں بنایا