उस ने कहा, "मैं अल्लाह का बन्दा हूँ। उस ने मुझे किताब दी और मुझे नबी बनाया
بچے نے کہا: ’’یقیناًمیں اﷲ تعالیٰ کابندہ ہوں، اُس نے مجھے کتاب دی ہے اورمجھے نبی بنایا ہے۔
بچے نے جواب دیا: میں اللہ کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے نبی بنایا ہے!
۔ ( مگر ) وہ بچہ بولا: میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب عطا کی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے ۔
بچہ بول اٹھا “ میں اللہ کا بندہ ہوں ۔ اس نے مجھے کتاب دی ، اور نبی بنایا ،
اس ( بچے ) نے کہا کہ بلابہ میں اللہ ( تعالیٰ ) کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب ( انجیل ) عطا کی ہے اور اس نے مجھے نبی بنایا ہے
۔ ( اس پر ) بچہ بول اٹھا کہ : میں اللہ کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب دی ہے ، اور نبی بنایا ہے ۔ ( ١٧ )
بچہ بول اٹھا:میں اللہ کابندہ ہوں اللہ تعالیٰ نے مجھے کتابِ ( انجیل ) دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے
بچہ نے فرمایا میں اللہ کا بندہ ( ف٤۷ ) اس نے مجھے کتاب دی اور مجھے غیب کی خبریں بتانے والا ( نبی ) کیا ( ف٤۸ )
۔ ( بچہ خود ) بول پڑا: بیشک میں اللہ کا بندہ ہوں ، اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے