तब उस ने उस (बच्चे) की ओर संकेत किया। वे कहने लगे, "हम उस से कैसे बात करें जो पालने में पड़ा हुआ एक बच्चा है?"
مریم نے بچے کی طرف اشارہ کیا۔ لوگوں نے کہا: ’’ہم اُس سے کیسے بات کریں جو گودمیں ایک بچہ ہے؟
اس نے اس کی طرف اشارہ کیا ۔ لوگوں نے کہا: اس سے کس طرح بات کریں ، جو ابھی گود میں بچہ ہے؟
مریم نے ( نومولود ) بچہ کی طرف اشارہ کیا ( کہ اس سے پوچھو کہ کہاں سے آیا؟ ) وہ لوگ کہنے لگے کہ ہم اس سے کس طرح بات کریں گے جو ابھی گہوارہ میں ( کمسن ) بچہ ہے؟
مریم نے بچے کی طرف اشارہ کر دیا ۔ لوگوں نے کہا “ ہم اس سے کیا بات کریں گے جو گہوارے میں پڑا ہوا ایک بچہ ہے؟ “ 20
تو اس ( مریمؓ ) نے اس ( بچے ) کی طرف اشارہ کیا ، لوگ کنے لگے کہ ہم اس سے ، جوگودمیںکم سن بچہ ہے ، بھلا کیسے بات کرسکتے ہیں ۔
اس پر مریم نے اس بچے کی طرف اشارہ کیا ۔ لوگوں نے کہا : بھلا ہم اس سے کیسے بات کریں جو ابھی پالنے میں پڑا ہوا بچہ ہے؟
مریم نے اس بچے کی طرف اشارہ کردیاتووہ کہنے لگے’’ہم اس سے کیسے کلام کریںجو ابھی گودکابچہ ہے ‘‘
اس پر مریم نے بچے کی طرف اشارہ کیا ( ف٤۵ ) وہ بولے ہم کیسے بات کریں اس سے جو پالنے میں بچہ ہے ( ف٤٦ )
تو مریم نے اس ( بچے ) کی طرف اشارہ کیا ، وہ کہنے لگے: ہم اس سے کس طرح بات کریں جو ( ابھی ) گہوارہ میں بچہ ہے