हे हारून की बहन! न तो तेरा बाप ही कोई बुरा आदमी था और न तेरी माँ ही बदचलन थी।"
اے ہارون کی بہن! نہ تمہاراباپ کوئی برا آدمی تھااورنہ تمہاری ماں کوئی بدکار تھی۔
اے ہارون کی بہن! نہ تمہارا باپ ہی کوئی برا آدمی تھا اور نہ تمہاری ماں ہی کوئی چھنال تھی!
اے ہارون کی بہن! نہ تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ ہی تیری ماں بدکار تھی ۔
اے ہارون کی بہن ، 19 نہ تیرا باپ کوئی برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی کوئی بدکار عورت تھی ۔ “ الف19
اے ہارون کی بہن! نہ تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں بدکردار تھی ۔
اے ہارون کی بہن ( ١٦ ) نہ تو تمہارا باپ کوئی برا آدمی تھی ، نہ تمہاری ماں کوئی بدکار عورت تھی ۔
اے ہارون کی بہن!نہ توتیرا باپ براآدمی تھا اور نہ ہی تیری ماں بدکارتھی‘‘
اے ہارون کی بہن ( ف٤۲ ) تیرا باپ ( ف٤۳ ) برا آدمی نہ تھا اور نہ تیری ماں ( ف٤٤ ) بدکار ،
اے ہارون کی بہن! نہ تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ ہی تیری ماں بدچلن تھی