ثُمَّ | لَنَنۡزِعَنَّ | مِنۡ کُلِّ شِیۡعَۃٍ | اَیُّہُمۡ | اَشَدُّ | عَلَی الرَّحۡمٰنِ | عِتِیًّا |
پھر | البتہ ہم ضرور کھینچ لیں گے | ہر گروہ میں سے | جو بھی ان میں سے | زیادہ سخت تھا | رحمٰن کے(مقابلے) پر | سرکشی میں |
ثُمَّ | لَنَنۡزِعَنَّ | مِنۡ کُلِّ شِیۡعَۃٍ | اَیُّہُمۡ | اَشَدُّ | عَلَی | الرَّحۡمٰنِ | عِتِیًّا |
پھر | ہم ضرور کھینچ نکا لیں گے | ہر گروہ میں سے | جو ان میں سے | زیادہ سخت ہے | مقابلے میں | رحمٰن کے | سرکش |