Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡاٰمَنُوۡابِمِثۡلِ مَاۤاٰمَنۡتُمۡبِہٖفَقَدِاہۡتَدَوۡاوَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاہُمۡفِیۡ شِقَاقٍفَسَیَکۡفِیۡکَہُمُاللّٰہُوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
پھر اگر وہ ایمان لے آئیںجس طرح ایمان لائے تم ساتھ اس کےپس تحقیق وہ ہدایت پاگئے اور اگر وہ منہ پھیرلیں تو بےشک وہاختلاف میں ہیں تو عنقریب کافی ہوگا آپ کو ان سے اللہ اور وہ خوب سننے والا ہے خوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡاٰمَنُوۡابِمِثۡلِ مَاۤاٰمَنۡتُمۡبِہٖفَقَدِاہۡتَدَوۡاوَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاہُمۡفِیۡ شِقَاقٍفَسَیَکۡفِیۡکَہُمُاللّٰہُوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
پھر اگر وہ ایمان لائیںاس جیسی (چیز ) پر جو ایمان لائے تمجس پر تو یقیناً وہ ہدایت پاگئے اور اگر وہ پھر جائیں تو یقیناً وہمخالفت میں ہیں چنانچہ عنقریب کافی ہوجائے گا آپ کو ان سے اللہ تعالیٰ اور وہ سب کچھ سننے والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے