Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالۡمُطَلَّقٰتُیَتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّثَلٰثَۃَقُرُوۡٓءٍوَلَایَحِلُّلَہُنَّاَنۡیَّکۡتُمۡنَمَاخَلَقَاللّٰہُفِیۡۤ اَرۡحَامِہِنَّاِنۡکُنَّیُؤۡمِنَّبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَبُعُوۡلَتُہُنَّاَحَقُّبِرَدِّہِنَّفِیۡ ذٰلِکَاِنۡاَرَادُوۡۤااِصۡلَاحًاوَلَہُنَّمِثۡلُالَّذِیۡعَلَیۡہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَلِلرِّجَالِعَلَیۡہِنَّدَرَجَۃٌوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور جو طلاق یافتہ عورتیں ہیں وہ انتظار میں رکھیں اپنے آپ کو تین حیض/ طہر اور نہیں حلال ان کے لیے کہ وہ چھپائیں جو پیدا کیا اللہ نے ان کے رحموں میں اگر ہیں وہوہ ایمان رکھتیں اللہ پر اور آخری دن پر اور شوہر ان کے زیادہ حق دار ہیں ان کو لوٹانے کے اس میں اگر وہ ارادہ کریں اصلاح کا اور ان کے لیے ہے مانند اس کے جو ان کے ذمہ ہے ساتھ معروف طریقے کے اور مردوں کے لیے ان (عورتوں) پر ایک درجہ ہے اور اللہبہت زبردست ہےبہت حکمت والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالۡمُطَلَّقٰتُیَتَرَبَّصۡنَبِاَنۡفُسِہِنَّثَلٰثَۃَقُرُوۡٓءٍوَلَایَحِلُّلَہُنَّاَنۡیَّکۡتُمۡنَمَاخَلَقَاللّٰہُفِیۡۤ اَرۡحَامِہِنَّاِنۡکُنَّیُؤۡمِنَّبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَبُعُوۡلَتُہُنَّاَحَقُّبِرَدِّہِنَّفِیۡ ذٰلِکَاِنۡاَرَادُوۡۤااِصۡلَاحًاوَلَہُنَّمِثۡلُالَّذِیۡعَلَیۡہِنَّبِالۡمَعۡرُوۡفِوَلِلرِّجَالِعَلَیۡہِنَّدَرَجَۃٌوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور طلاق یافتہ عو رتیں انتظار میں ر کھیں اپنےآپ کو تین حیض تک اور نہیں جائز ہے ان کے لیے یہ کہ وہ چھپائیں اس چیز کو جسے پیدا کیا اللہ تعا لیٰ نے ان کے رحموں میں اگرہو ں وہ وہ ایمان رکھتی ہو ں اللہ تعا لیٰ پر اورآخرت کے دن پر اور شوہر ان کے زیادہ حقدار ہیں انہیں واپس لینے کے اس (دوران )میں اگر وہ ارادہ ر کھتے ہو ں اصلاح کر نے کا اور عورتو ں کے لئے (حقوق ہیں ) ویسے ہیجوان کے اوپر (حق ہے ) معروف کےمطابق اور مردوں کے لیے ان پر ایک درجہ ہے اور اللہ تعا لٰیسب پر غالب کما ل حکمت والا ہے