Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلطَّلَاقُمَرَّتٰنِ۪فَاِمۡسَاکٌۢبِمَعۡرُوۡفٍاَوۡتَسۡرِیۡحٌۢبِاِحۡسَانٍوَلَایَحِلُّلَکُمۡاَنۡتَاۡخُذُوۡامِمَّاۤاٰتَیۡتُمُوۡہُنَّشَیۡئًااِلَّاۤاَنۡیَّخَافَاۤاَلَّایُقِیۡمَاحُدُوۡدَاللّٰہِفَاِنۡخِفۡتُمۡاَلَّایُقِیۡمَاحُدُوۡدَاللّٰہِفَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِمَافِیۡمَاافۡتَدَتۡبِہٖتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِفَلَاتَعۡتَدُوۡہَاوَمَنۡیَّتَعَدَّحُدُوۡدَاللّٰہِفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
طلاق دو بارہے پھر روک لینا ہے ساتھ بھلے طریقے کے یا رخصت کردینا ہے ساتھ احسان کے اور نہیں حلال ہوسکتا تمہارے لیے کہ تم لے لو اس میں سے جو دے دیا ہے تم نے انہیں کچھ بھی مگر یہ کہ وہ دونوں ڈریں کہ نہ وہ دونوں قائم رکھ سکیں گےحدود کواللہ کی پھر اگرخوف کھاؤ تم کہ نہ وہ دونوں قائم رکھ سکیں گے حدود کو اللہ کی تو نہیں کوئی گناہ ان دونوں پر اس (چیز) میں جووہ عورت فدیہ دے دے ساتھ اس (مال) کے یہ حدود ہیں اللہ کی تو نہ تم تجاوز کرنا ان سے اور جو کوئی تجاوز کرے گاحدود سے اللہ کی تو یہی لوگ ہیں وہ جو ظالم ہیں
By Nighat Hashmi
اَلطَّلَاقُمَرَّتٰنِ۪فَاِمۡسَاکٌۢبِمَعۡرُوۡفٍاَوۡتَسۡرِیۡحٌۢبِاِحۡسَانٍوَلَایَحِلُّلَکُمۡاَنۡ تَاۡخُذُوۡامِمَّاۤاٰتَیۡتُمُوۡہُنَّشَیۡئًااِلَّاۤاَنۡ یَّخَافَاۤاَلَّایُقِیۡمَاحُدُوۡدَاللّٰہِفَاِنۡخِفۡتُمۡاَلَّایُقِیۡمَاحُدُوۡدَاللّٰہِفَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِمَافِیۡمَاافۡتَدَتۡبِہٖتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِفَلَاتَعۡتَدُوۡہَاوَمَنۡیَّتَعَدَّحُدُوۡدَاللّٰہِفَاُولٰٓئِکَہُمُالظّٰلِمُوۡنَ
طلاق دو با ر ہے پھر روک لینا ہے اچھے طریقے سے یا رخصت کردینا ہے نیکی کےساتھ اور نہیں حلال تمہارے لیےیہ کہ تم لے لو اس میں سے جو تم نے د یا ہےان کو کچھ بھی مگر یہ کہ دونوں کو خوف ہو یہ کہ نہ وہ دونو ں قائم رکھ سکیں گے حدود کواللہ تعا لیٰ کی پھر اگرخوف ہو تمہیں یہ کہ نہ قائم رکھیں گے وہ دونو ں حدود کواللہ تعا لٰی کی تو نہیں کوئی گناہ ان دونوں پر اس میں جو فدیے میں دے اس کو یہ حدود ہیں اللہ تعا لٰی کی چنانچہ نہ تم آگے بڑھو ان سے اور جوآگے بڑھے گا حدود سے اللہ تعا لٰی کی تو یہی لوگ وہی ہیں ظالم