Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡطَلَّقَہَافَلَاتَحِلُّلَہٗمِنۡۢ بَعۡدُحَتّٰیتَنۡکِحَزَوۡجًاغَیۡرَہٗفَاِنۡطَلَّقَہَافَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِمَاۤاَنۡیَّتَرَاجَعَاۤاِنۡظَنَّاۤاَنۡیُّقِیۡمَاحُدُوۡدَاللّٰہِوَتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِیُبَیِّنُہَالِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
پھر اگر وہ طلاق دے دے اسے تو نہیں وہ حلال ہوسکتی اس کے لیے بعد اس کے یہاں تک کہ وہ نکاح کرلے شوہر سے اس کے علاوہ پھر اگر وہ طلاق دےدے اسے تو نہیں کوئی گناہ ان دونوں پریہ کہ وہ باہم رجوع کرلیں کہ وہ دونوں سمجھیں کہ وہ دونوں قائم رکھیں گے حدود کو اللہ کی اور یہ حدود ہیں اللہ کی وہواضح کرتا ہے انہیںان لوگوں کے لئےجو علم رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
فَاِنۡطَلَّقَہَافَلَا تَحِلُّلَہٗمِنۡۢ بَعۡدُحَتّٰیتَنۡکِحَزَوۡجًاغَیۡرَہٗفَاِنۡطَلَّقَہَافَلَاجُنَاحَعَلَیۡہِمَاۤاَنۡیَّتَرَاجَعَاۤاِنۡظَنَّاۤاَنۡیُّقِیۡمَاحُدُوۡدَاللّٰہِوَتِلۡکَحُدُوۡدُاللّٰہِیُبَیِّنُہَالِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
پھر اگر وہ طلاق دے اس عورت کو تو نہ وہ حلال ہوگی اس کے لیے بعداس کے یہاں تک کہ وہ نکاح کرے شوہر سے اس کے علاوہ پھر اگر وہ طلاق دے اس کو تو نہیں کوئی گناہ ان دونوں پر کہ وہ دونوں آپس میں رجوع کرلیں اگر وہ دونوں سمجھیں یہ کہ وہ دونوں قائم رکھیں گے حدود کو اللہ تعا لٰی کی اور یہ حدود ہیں اللہ تعا لٰی کی وہ بیان کرتا ہے ان کو لوگوں کے لیے وہ علم رکھتے ہیں