Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاطَلَّقۡتُمُالنِّسَآءَفَبَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَاَمۡسِکُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍاَوۡسَرِّحُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍوَلَاتُمۡسِکُوۡہُنَّضِرَارًالِّتَعۡتَدُوۡاوَمَنۡیَّفۡعَلۡذٰلِکَفَقَدۡظَلَمَنَفۡسَہٗوَلَاتَتَّخِذُوۡۤااٰیٰتِ اللّٰہِہُزُوًاوَّ اذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَمَاۤاَنۡزَلَعَلَیۡکُمۡمِّنَ الۡکِتٰبِوَالۡحِکۡمَۃِیَعِظُکُمۡبِہٖوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور جب تم طلاق دے دو عورتوں کو پھر وہ پہنچیں اپنی مدت کو تو روک لو انہیں ساتھ بھلے طریقے کے یا رخصت کردو انہیں ساتھ بھلے طریقے کے اور نہ تم روکے رکھو انہیں تکلیف دینے کے لیے تاکہ تم زیادتی کرو اور جو کوئی کرے گا یہ تو تحقیق اس نے ظلم کیا اپنے نفس پر اور نہ تم بناؤ اللہ کی آیات کو مذاق اور یاد کرو نعمت اللہ کی جو تم پر ہے اور جو اس نے نازل کیا تم پر کتابسے اور حکمت سے وہ نصیحت کرتا ہے تمہیں ساتھ اس کے اور ڈرو اللہ سے اور جان لو بیشک اللہ ہر چیز کوخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاطَلَّقۡتُمُالنِّسَآءَفَبَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَاَمۡسِکُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍاَوۡ سَرِّحُوۡہُنَّبِمَعۡرُوۡفٍوَلَاتُمۡسِکُوۡہُنَّضِرَارًالِّتَعۡتَدُوۡاوَمَنۡیَّفۡعَلۡذٰلِکَفَقَدۡظَلَمَنَفۡسَہٗوَلَا تَتَّخِذُوۡۤااٰیٰتِ اللّٰہِہُزُوًاوَّ اذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَمَاۤاَنۡزَلَعَلَیۡکُمۡمِّنَ الۡکِتٰبِوَالۡحِکۡمَۃِیَعِظُکُمۡبِہٖوَاتَّقُوااللّٰہَوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اور جب تم طلاق دو عورتوں کوپس وہ پہنچ جا ئیں اپنی عدت کو تو تم روک لو انہیں اچھے طریقے سے یا تم چھوڑدو انہیں اچھے طریقے سے اور نہ تم روکے رکھو انہیں تکلیف دینے کو تاکہ تم زیادتی کرو اور جو کرے ایسا تو یقینا اس نے ظلم کیا اپنی جا ن پر اور نہ تم بناؤ آیات کو اللہ تعا لٰی کی مذاق اورتم یاد کرو نعمت کو اللہ تعا لٰی کیاپنے او پر اور جو اس نے نازل کیا تم پر کتاب میں سے اور حکمت سے وہ نصیحت کرتا ہے تمہیں ساتھ اس کے اور تم ڈرو اللہ تعا لٰی سے اور جان لو یقیناً اللہ تعا لٰی ہرچیز کو خوب جاننے والا ہے