Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاطَلَّقۡتُمُالنِّسَآءَفَبَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَلَاتَعۡضُلُوۡہُنَّاَنۡیَّنۡکِحۡنَاَزۡوَاجَہُنَّاِذَاتَرَاضَوۡابَیۡنَہُمۡبِالۡمَعۡرُوۡفِذٰلِکَیُوۡعَظُبِہٖمَنۡکَانَمِنۡکُمۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِذٰلِکُمۡاَزۡکٰیلَکُمۡوَاَطۡہَرُوَاللّٰہُیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور جب طلاق دے دو تم عورتوں کو پھر وہ پہنچیں اپنی مدت کو تو نہ تو روکو انہیں کہ وہ نکاح کرلیں اپنے شوہروں سے جب وہ باہم رضا مند ہوجائیں آپس میںبھلےطریقے سے یہ(بات) نصیحت کی جاتی ہے ساتھ اس کےاس کو جو ہو تم میں سے ایمان رکھتا اللہ پراورآخری دن پر یہ (بات) زیادہ پاکیزہ ہے تمہارے لیے اور زیادہ پاک ہے اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں تم جانتے
By Nighat Hashmi
وَاِذَاطَلَّقۡتُمُالنِّسَآءَفَبَلَغۡنَاَجَلَہُنَّفَلَاتَعۡضُلُوۡہُنَّاَنۡیَّنۡکِحۡنَاَزۡوَاجَہُنَّاِذَاتَرَاضَوۡابَیۡنَہُمۡبِالۡمَعۡرُوۡفِذٰلِکَیُوۡعَظُبِہٖمَنۡکَانَمِنۡکُمۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِذٰلِکُمۡاَزۡکٰیلَکُمۡوَاَطۡہَرُوَاللّٰہُیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور جب طلاق دو تم عورتوں کو پھر وہ پہنچ جا ئیں اپنی عدت کو تو نہ تم روکو انہیں یہ کہ وہ نکاح کرلیں اپنے شوہروں سے جب وہ راضی ہوجائیں آپس میں اچھے طریقے سے یہ ہے نصیحت کی جاتی ہےاس کے سا تھاس شخص کو جو ہے تم میں سے وہ ایمان رکھتا ہو اللہ تعالیٰ پراورآخرت کے دن پر یہی زیادہ پاکیزہ ہے تمہارے لیے اور زیادہ صا ف ہے اور اللہ تعا لیٰ جانتا ہے اور تم نہیں تم جانتے