وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِمَاۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | وَمَاۤ | اُنۡزِلَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | وَبِالۡاٰخِرَۃِ | ہُمۡ | یُوۡقِنُوۡنَ |
اور وہ جو | ایمان لاتے ہیں | اس پر جو | نازل کیا گیا | طرف آپ کے | اور جو | نازل کیا گیا | آپ سے پہلے | اور آخرت پر | وہ | وہ یقین رکھتے ہیں |
وَالَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِمَاۤ | اُنۡزِلَ | اِلَیۡکَ | وَمَاۤ | اُنۡزِلَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | وَبِالۡاٰخِرَۃِ | ہُمۡ | یُوۡقِنُوۡنَ |
اور وہ لوگ جو | ایمان لاتے ہیں | اس پر جو | نازل کیا گیا | آپ پر | اور جو | نازل کیا گیا | پہلے آپ سے | اور آخرت پر | وہ | یقین رکھتے ہیں |