Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاذۡکُرُوۡانِعۡمَتِیَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتُعَلَیۡکُمۡوَاَوۡفُوۡابِعَہۡدِیۡۤاُوۡفِبِعَہۡدِکُمۡوَاِیَّایَفَارۡہَبُوۡنِ
اے بنی اسرائیل یاد کرو میری نعمت کو وہ جو انعام کی میں نے تم پر اور پورا کرو میرے عہد کو میں پورا کروں گا تمہارے عہد کو اور صرف مجھ سے ہی پس ڈرو مجھ سے
By Nighat Hashmi
یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَاذۡکُرُوۡانِعۡمَتِیَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتُعَلَیۡکُمۡوَاَوۡفُوۡابِعَہۡدِیۡۤاُوۡفِبِعَہۡدِکُمۡوَاِیَّایَفَارۡہَبُوۡنِ
اے بنی اسرائیل تم یاد کرومیری نعمت کو جوعطا کی میں نےتمہیں اور تم پورا کرو میرے عہد کو میں پورا کروں گا تمہارے عہد کو اور صرف مجھ سے ہی پس تم ڈرتے رہو