Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاَکَلَامِنۡہَافَبَدَتۡلَہُمَاسَوۡاٰتُہُمَاوَطَفِقَا یَخۡصِفٰنِعَلَیۡہِمَامِنۡ وَّرَقِالۡجَنَّۃِوَعَصٰۤیاٰدَمُرَبَّہٗفَغَوٰی
تو دونوں نے کھالیااس میں سےتو ظاہر ہو گئیںان دونوں کے لیےشرم گاہیں ان دونوں کیاور وہ دونوں چپکانے لگے اپنے اوپرپتوں سےجنت کےاور نافرمانی کیآدم نے اپنے رب کیتو وہ بھٹک گیا
By Nighat Hashmi
فَاَکَلَامِنۡہَافَبَدَتۡلَہُمَاسَوۡاٰتُہُمَاوَطَفِقَا یَخۡصِفٰنِعَلَیۡہِمَامِنۡ وَّرَقِالۡجَنَّۃِوَعَصٰۤیاٰدَمُرَبَّہٗفَغَوٰی
پس کھا لیا ان دونوں نے اس میں سے تو ظاہر ہو گئیں ان کے لیے شرم گاہیں ان کی اور دونوں چپکانے لگے اوپر اپنے پتوں سے جنت کے اور نافرمانی کی آدم نے اپنے رب کی تو بھٹک گیا