| فَلَا | یَصُدَّنَّکَ | عَنۡہَا | مَنۡ | لَّایُؤۡمِنُ | بِہَا | وَاتَّبَعَ | ہَوٰىہُ | فَتَرۡدٰی |
| پس نہ | ہرگز روکے تجھے | اس سے | وہ جو | نہیں وہ ایمان رکھتا | اس پر | اور وہ پیروی کرتا ہے | اپنی خواہش نفس کی | ورنہ تو ہلاک ہو جائے گا |
| فَلَا یَصُدَّنَّکَ | عَنۡہَا | مَنۡ | لَّایُؤۡمِنُ | بِہَا | وَاتَّبَعَ | ہَوٰىہُ | فَتَرۡدٰی |
| سو نہ روک دے تمہیں | اس سے | جو | نہیں ایمان لایا | اس پر | اور پیچھے لگا ہوا ہے | اپنی خواہش کے | پس تم ہلاک ہو جاؤ گے |