قَالَ | عِلۡمُہَا | عِنۡدَ | رَبِّیۡ | فِیۡ کِتٰبٍ | لَایَضِلُّ | رَبِّیۡ | وَلَا | یَنۡسَی |
کہا | ان کا علم | پاس ہے | میرے رب کے | ایک کتاب میں | نہیں بھٹکتا | میرا رب | اور نہ | وہ بھولتا ہے |
قَالَ | عِلۡمُہَا | عِنۡدَ رَبِّیۡ | فِیۡ کِتٰبٍ | لَایَضِلُّ | رَبِّیۡ | وَلَا یَنۡسَی |
اُس نے کہا | علم اس کا | میرے رب کے پاس ہے | ایک کتاب میں | نہ بھولتا ہے | رب میرا | اور نہ وہ غلطی کرتا ہے |