Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहा, "उस का ज्ञान मेरे रब के पास एक किताब में सुरक्षित है। मेरा रब न चूकता है और न भूलता है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

موسیٰ نے کہا: اُس کاعلم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں ہے ،میرارب نہ بھولتا ہے اورنہ وہ غلطی کرتا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا کہ ان کا علم میرے رب کے پاس ایک رجسٹر میں ہے ۔ نہ میرا رب بھٹکتا ہے نہ بھولتا ہے ۔

By Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا ان کا علم میرے پروردگار کے پاس ایک کتاب میں ہے میرا پروردگار نہ بھٹکتا ہے اور نہ بھولتا ہے ۔

By Moudoodi

موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” اس کا علم میرے رب کے پاس ایک نوشتے میں محفوظ ہے ۔ میرا رب نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے ۔ ” 25 ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا کہ ان ( جماعتوں / امتوں ) کا علم میرے رب کے پاس کتاب ( اعمال ) میں ( لکھا ہوا ) ہے ، نہ میرا رب غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : ان کا علم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں محفوظ ہے ۔ میرے رب کو نہ کوئی غلطی لگتی ہے ، نہ وہ بھولتا ہے

By Noor ul Amin

موسیٰ نے جواب دیا:ان کاعلم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں ہے میرارب نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے

By Kanzul Eman

کہا ان کا علم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں ہے ( ف٦۳ ) میرا رب نہ بہکے نہ بھولے ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: ان کا علم میرے رب کے پاس کتاب میں ( محفوظ ) ہے ، نہ میرا رب بھٹکتا ہے اور نہ بھولتا ہے