Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने कहा, "अच्छा तो उन नस्लों का क्या हाल है, जो पहले थी?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

فرعون نے کہا:’’پھرتوپہلے زمانوں کے لوگوں کاکیا حال ہے؟

By Amin Ahsan Islahi

اس نے پوچھا: تو پھر اگلی قوموں کا کیا حال ہے؟

By Hussain Najfi

فرعون نے کہا پھر ان نسلوں کا کیا ہوگا جو پہلے گزر چکی ہیں؟

By Moudoodi

فرعون بولا ” اور پہلے جو نسلیں گزر چکیں ہیں ان کی پھر کیا حالت تھی؟ ” 24

By Mufti Naeem

اس ( فرعون ) نے کہا ( اچھا ) تو پہلی جماعتوں ( امتوں ) کا کیا حال ہوا؟

By Mufti Taqi Usmani

فرعون بولا : اچھا پھر ان قوموں کا کیا معاملہ ہوا جو پہلے گذر چکی ہیں؟ ( ٢١ )

By Noor ul Amin

فرعون نے پوچھا: تو جو نسلیں گزرچکیں کس حال میں ہیں ؟

By Kanzul Eman

بولا ( ف٦۱ ) اگلی سنگتوں ( قوموں ) کا کیا حال ہے ( ف٦۲ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( فرعون نے ) کہا: تو ( ان ) پہلی قوموں کا کیا حال ہوا ( جو تمہارے رب کو نہیں مانتی تھیں )