Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कहा, "हमारा रब वह है जिस ने हर चीज़ को उस की आकृति दी, फिर तदनुकूव निर्देशन किया।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہمارارب وہ ہے جس نے ہرچیزکواس کی صورت عطا کی، پھر اُسے راستہ دکھایا۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا: ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی خلقت عطا فرمائی ، پھر اس کی رہنمائی کی ۔

By Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو خلقت بخشی پھر راہنمائی فرمائی ۔

By Moudoodi

موسی ( علیہ السلام ) نے جواب دیا ” ہمارا رب وہ 22 ہے جس نے ہر چیز کو اس کی ساخت بخشی ، پھر اس کو راستہ بتایا ۔ ” 23

By Mufti Naeem

۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا کہ ہمارا رب وہی ہے ، جس نے ہر چیز کو ( اس کے مناسب ) اس کی شکل و صورت عطا فرمائی ، پھر اس کو راستہ دکھایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو وہ بناوٹ عطا کی جو اس کے مناسب تھی ، پھر ( اس کی ) رہنمائی بھی فرمائی ۔ ( ٢٠ )

By Noor ul Amin

کہا:ہمارارب وہ ہے جس نے ہر چیز کو پیدا کیا پھر ( دنیا میں رہنے کے لئے ) اُن کی رہنمائی کی

By Kanzul Eman

کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کے لائق صورت دی ( ف۵۹ ) پھر راہ دکھائی ( ف٦۰ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: ہمارا رب وہی ہے جس نے ہر چیز کو ( اس کے لائق ) وجود بخشا پھر ( اس کے حسبِ حال ) اس کی رہنمائی کی