قَالَ | اَفَتَعۡبُدُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | مَا | لَا یَنۡفَعُکُمۡ | شَیۡئًا | وَّلَا | یَضُرُّکُمۡ |
اس نے کہا | کیا بھلا تم عبادت کرتے ہو | سوائے | اللہ کے | ان کو جو | نہیں وہ نفع دیتے تمہیں | کچھ بھی | اور نہ | وہ نقصان دے سکتے ہیں تمہیں |
قَالَ | اَفَتَعۡبُدُوۡنَ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | مَا | لَا یَنۡفَعُکُمۡ | شَیۡئًا | وَّلَا یَضُرُّکُمۡ |
ابراہیم نے کہا | تو کیا تم عبادت کرتے ہو | اللہ تعالیٰ کے سوا | جو | نہیں نفع دیتے تمہیں | کچھ بھی | اور نہ وہ نقصان پہنچا سکتے ہیں تمہیں |