وَاَذِّنۡ | فِی النَّاسِ | بِالۡحَجِّ | یَاۡتُوۡکَ | رِجَالًا | وَّعَلٰی | کُلِّ | ضَامِرٍ | یَّاۡتِیۡنَ | مِنۡ کُلِّ فَجٍّ | عَمِیۡقٍ |
اور اعلان کردو | لوگوں میں | حج کا | وہ آئیں گے تیرے پاس | پیدل | اور اوپر | ہر | لاغر اونٹ کے | وہ آئیں گے | ہر کشادہ راستے سے | دور دراز کے |
وَاَذِّنۡ | فِی النَّاسِ | بِالۡحَجِّ | یَاۡتُوۡکَ | رِجَالًا | وَّعَلٰی | کُلِّ | ضَامِرٍ | یَّاۡتِیۡنَ | مِنۡ کُلِّ فَجٍّ | عَمِیۡقٍ |
اورآپ اعلان کردیں | لوگوں میں | حج کا | وہ آئیں گے آپ کے پاس | پیدل | اور اوپر | ہر | لاغر اُونٹ کے | وہ آئیں گے | ہرکشادہ راستوں سے | دور دراز |