وَالَّذِیۡنَ | سَعَوۡا | فِیۡۤ اٰیٰتِنَا | مُعٰجِزِیۡنَ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ | الۡجَحِیۡمِ |
اور وہ جنہوں نے | کوشش کی | ہماری آیات میں | عاجز کرنے والے بن کر | یہی لوگ ہیں | ساتھی | جہنم کے |
وَالَّذِیۡنَ | سَعَوۡا | فِیۡۤ اٰیٰتِنَا | مُعٰجِزِیۡنَ | اُولٰٓئِکَ | اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ |
اور جن لوگوں نے | کوششیں کیں | ہماری آیات میں | نیچا دکھانے والے ہیں | یہی لوگ | دوزخ والے ہیں |