Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُنَابَیِّنٰتٍتَعۡرِفُفِیۡ وُجُوۡہِالَّذِیۡنَکَفَرُواالۡمُنۡکَرَیَکَادُوۡنَیَسۡطُوۡنَبِالَّذِیۡنَیَتۡلُوۡنَعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِنَاقُلۡاَفَاُنَبِّئُکُمۡبِشَرٍّمِّنۡ ذٰلِکُمۡاَلنَّارُوَعَدَہَااللّٰہُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور جب پڑھی جاتی ہیں ان پرآیات ہماریواضحآپ پہچان سکتے ہیںچہروں میںان کے جنہوں نےکفر کیاناگواری کوقریب ہیںکہ وہ حملہ کر دیںان پر جوپڑھتے ہیں ان پرآیات ہماری کہہ دیجیےکیا پھر میں بتاؤں تمہیں بری چیز اس سے آگوعدہ کیا ہے اس کااللہ نےان سے جنہوں نےکفر کیااور کتنا برا ہےٹھکانہ
By Nighat Hashmi
وَاِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُنَابَیِّنٰتٍتَعۡرِفُفِیۡ وُجُوۡہِالَّذِیۡنَکَفَرُواالۡمُنۡکَرَیَکَادُوۡنَیَسۡطُوۡنَبِالَّذِیۡنَیَتۡلُوۡنَعَلَیۡہِمۡاٰیٰتِنَاقُلۡاَفَاُنَبِّئُکُمۡبِشَرٍّمِّنۡ ذٰلِکُمۡاَلنَّارُوَعَدَہَااللّٰہُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
اور جب پڑھ کر سنائی جاتی ہیں اُن پرہماری آیات واضحآپ پہچان لیں گےچہروں میں اُن لوگوں کوجن لوگوں نے کفر کیاصاف انکاروہ قریب ہی ہوتے ہیںکہ حملہ کردیںاُن لوگوں پرجو پڑھ کر سناتے ہیں اُن پرہماری آیات آپ کہہ دیںتو کیا میں بتاؤ ں تمہیں برُی چیزاس سےوہ آگ ہےوعدہ کیا جس کا اللہ تعالیٰ نےاُن لوگو ں سے جنہوں نے کفر کیااور بہت ہی بُرا ہے ٹھکانہ