فَاَخَذَتۡہُمُ | الصَّیۡحَۃُ | بِالۡحَقِّ | فَجَعَلۡنٰہُمۡ | غُثَآءً | فَبُعۡدًا | لِّلۡقَوۡمِ | الظّٰلِمِیۡنَ |
تو پکڑ لیا انہیں | چنگھاڑ نے | ساتھ حق کے | تو کر دیا ہم نے انہیں | کوڑا کرکٹ | تو دوری ہے | ان لوگوں کے لیے | جو ظالم ہیں |
فَاَخَذَتۡہُمُ | الصَّیۡحَۃُ | بِالۡحَقِّ | فَجَعَلۡنٰہُمۡ | غُثَآءً | فَبُعۡدًا | لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ |
پھر پکڑلیا اُن کو | ایک چیخ نے | حق کے ساتھ | چنانچہ کر دیا ہم نے اُن کو | خس و خاشاک | سو دوری ہے | ظالم لوگوں کے لیے |