وَلَوۡلَا | فَضۡلُ | اللّٰہِ | عَلَیۡکُمۡ | وَرَحۡمَتُہٗ | فِی الدُّنۡیَا | وَالۡاٰخِرَۃِ | لَمَسَّکُمۡ | فِیۡ مَاۤ | اَفَضۡتُمۡ | فِیۡہِ | عَذَابٌ | عَظِیۡمٌ |
اور اگر نہ ہوتا | فضل | اللہ کا | تم پر | اور رحمت اس کی | دنیا میں | اور آخرت میں | یقینًا پہنچ جاتا تمہیں | اس میں سے جو | پڑ گئے تھے تم | جس میں | عذاب | بہت بڑا |
وَلَوۡلَا | فَضۡلُ | اللّٰہِ | عَلَیۡکُمۡ | وَرَحۡمَتُہٗ | فِی الدُّنۡیَا | وَالۡاٰخِرَۃِ | لَمَسَّکُمۡ | فِیۡ مَاۤ | اَفَضۡتُمۡ | فِیۡہِ | عَذَابٌ | عَظِیۡمٌ |
اور اگر نہ (ہوتا) | فضل | اللہ تعالیٰ کا | تم پر | اور رحمت اس کی | دنیا میں | اور آخرت میں | ضرور پہنچتا تمہیں | جس میں | مشغول ہو گئےتھے تم | اس (بات )میں | عذاب | بہت بڑا |