Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوۡکَظُلُمٰتٍفِیۡ بَحۡرٍلُّجِّیٍّیَّغۡشٰہُمَوۡجٌمِّنۡ فَوۡقِہٖمَوۡجٌمِّنۡ فَوۡقِہٖسَحَابٌظُلُمٰتٌۢبَعۡضُہَافَوۡقَبَعۡضٍاِذَاۤاَخۡرَجَیَدَہٗلَمۡیَکَدۡیَرٰىہَاوَمَنۡلَّمۡیَجۡعَلِاللّٰہُلَہٗنُوۡرًافَمَالَہٗمِنۡ نُّوۡرٍ
یامانند اندھیروں کے سمندر میںنہایت گہرےڈھانپ لیتی ہے اسےموجاس کے اوپر سےایک (اور)موج اس کے اوپر سے بادلاندھیرے ہیںبعض ان کےاوپر ہیںبعض کےجبوہ نکالےہاتھ اپنانہیںوہ قریب کہوہ دیکھ سکے اسےاور وہ جونہیںبنایااللہ نے اس کے لیے کوئی نورتو نہیںاس کے لیے کوئی نور
By Nighat Hashmi
اَوۡکَظُلُمٰتٍفِیۡ بَحۡرٍلُّجِّیٍّیَّغۡشٰہُمَوۡجٌمِّنۡ فَوۡقِہٖمَوۡجٌمِّنۡ فَوۡقِہٖسَحَابٌظُلُمٰتٌۢبَعۡضُہَا فَوۡقَ بَعۡضٍاِذَاۤاَخۡرَجَیَدَہٗلَمۡ یَکَدۡیَرٰىہَاوَمَنۡلَّمۡ یَجۡعَلِاللّٰہُلَہٗنُوۡرًافَمَالَہٗمِنۡ نُّوۡرٍ
یا جیسے تاریکیاں ہیں سمندر میںگہرے ڈھانپتی ہے اُس کوموجاس کے اوپر ایک موجاس کے اوپر ایک بادل ہےکئی اندھیرے ہیں اُوپرتلےجب وہ نکالےاپنا ہاتھنہیں قریب دیکھ پائے اسےاور جس کو نہ دے اللہ تعالیٰاس کے لیےنور پھرنہیں اس کے لیےکوئی نور