Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَاۤاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقَدۡیَعۡلَمُمَاۤاَنۡتُمۡعَلَیۡہِوَیَوۡمَیُرۡجَعُوۡنَاِلَیۡہِفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاعَمِلُوۡاوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
خبرداربےشکاللہ ہی کے لیے ہےجوآسمانوں میں اور زمین میں ہے تحقیق وہ جانتا ہےوہ جو ہو تمجس پر اور جس دن وہ لوٹائے جائیں گےطرف اس کےتو پھر وہ بتا دے گا انہیںوہ جو انہوں نے عمل کیے اور اللہہرچیز کوخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
اَلَاۤاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقَدۡیَعۡلَمُمَاۤاَنۡتُمۡعَلَیۡہِوَیَوۡمَیُرۡجَعُوۡنَاِلَیۡہِفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاعَمِلُوۡاوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
سن لویقیناً اللہ تعالیٰ ہی کاہےجو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین (میں)یقیناً وہ جانتا ہےجو تم اس پر ہواور جس دنواپس لائے جائیں گےطرف اس کیتو وہ باخبر کر دے گا انہیں اس سے جوانہوں نے عمل کیےاور اللہ تعالیٰہر چیز کوخو ب جاننے والا ہے