Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡکَادَلَیُضِلُّنَاعَنۡ اٰلِہَتِنَالَوۡلَاۤاَنۡصَبَرۡنَاعَلَیۡہَاوَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَحِیۡنَیَرَوۡنَالۡعَذَابَمَنۡاَضَلُّسَبِیۡلًا
بےشکوہ قریب تھا کہ بھٹکا دے ہم کوہمارے الٰہوں سےاگر نہ ہوتییہ(بات)کہصبر کرتے/جمے رہتے ہم ان پر اور عنقریب وہ جان لیں گےجس وقتوہ دیکھیں گےعذابکہ کونزیادہ بھٹکا ہوا ہےراستہ سے
By Nighat Hashmi
اِنۡ کَادَلَیُضِلُّنَاعَنۡ اٰلِہَتِنَالَوۡلَاۤاَنۡصَبَرۡنَاعَلَیۡہَاوَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَحِیۡنَیَرَوۡنَالۡعَذَابَمَنۡاَضَلُّسَبِیۡلًا
بے شک قریب تھا کہ وہ بہکا دیتا ہمیںہمارے معبودوں سےاگر نہیہ کہ جمے رہتے ہماس پر اور جلد ہیوہ جان لیں گےجب دیکھیں گے عذاب کوکون سب سے زیادہ بھٹکا ہےراستے سے