Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَتَوَکَّلۡعَلَی الۡحَیِّالَّذِیۡلَایَمُوۡتُوَسَبِّحۡبِحَمۡدِہٖوَکَفٰیبِہٖبِذُنُوۡبِعِبَادِہٖخَبِیۡرَا
اور توکل کیجیےہمیشہ زندہ رہنے والے پروہ جو نہیں مرے گااور تسبیح بیان کیجیےساتھ اس کی حمد کے اور کافی ہےاس کاگناہوں سےاپنے بندوں کےخوب باخبر ہونا
By Nighat Hashmi
وَتَوَکَّلۡعَلَی الۡحَیِّالَّذِیۡلَایَمُوۡتُوَسَبِّحۡبِحَمۡدِہٖوَکَفٰیبِہٖبِذُنُوۡبِعِبَادِہٖخَبِیۡرَا
اور آپ بھروسہ کریںاُوپر زندہ کےجسےنہیں موت آئے گیاور آپ تسبیح کریںساتھ اس کی حمد کےاور وہ کا فی ہےساتھ اس کےگناہوں سے اپنے بندوں کےپوری طرح خبر رکھنے والا