فَاَلۡقَوۡا | حِبَالَہُمۡ | وَعِصِیَّہُمۡ | وَقَالُوۡا | بِعِزَّۃِ | فِرۡعَوۡنَ | اِنَّا | لَنَحۡنُ | الۡغٰلِبُوۡنَ |
تو انہوں نے ڈالیں | رسیاں اپنی | اور لاٹھیاں اپنی | اور انہوں نے کہا | قسم ہےعزتِ | فرعون کی | بےشک ہم | البتہ ہم ہی | غالب آنے والے ہیں |
فَاَلۡقَوۡا | حِبَالَہُمۡ | وَعِصِیَّہُمۡ | وَقَالُوۡا | بِعِزَّۃِ | فِرۡعَوۡنَ | اِنَّا | لَنَحۡنُ | الۡغٰلِبُوۡنَ |
تو اُنہوں نے پھینک دیں | رسیاں اپنی | اور لاٹھیاں اپنی | اور اُنہوں نے کہا | عزت کی قسم | فرعون کی | یقیناً ہم | ضرورہم | غالب آنے والے ہیں |