Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاٰمَنۡتُمۡلَہٗقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٗلَکَبِیۡرُکُمُالَّذِیۡعَلَّمَکُمُالسِّحۡرَفَلَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَلَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍوَّلَاُوصَلِّبَنَّکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
کہاایمان لائے تماس پراس سے پہلے کہمیں اجازت دیتاتمہیں بےشک وہالبتہ بڑا ہے تمہارا جس نےسکھایا تمہیںجادوپس البتہ ضرورتم جان لو گے البتہ میں ضرور کاٹ دوں گا تمہارے ہاتھوں کو اور تمہارے پاؤں کومخالف سمت سے اور البتہ میں ضرور رسولی پہ چڑھاؤں گا تم کو سب کے سب کو
By Nighat Hashmi
قَالَاٰمَنۡتُمۡلَہٗقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٗلَکَبِیۡرُکُمُالَّذِیۡعَلَّمَکُمُالسِّحۡرَفَلَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَلَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍوَّلَاُوصَلِّبَنَّکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
اُس نے کہاایمان لائے تم اس کےلیےپہلےاس سے کہاجازت دوں میں تمہیںیقیناً وہضرور بڑا ہے تمہاراجس نےسکھایا تمہیں جادوسو بے شک جلد ہی تم جان لوگےمیں ضرور بری طرح کاٹوں گاتمہارےہاتھاور تمہارے پاؤںمخالف سمت سےاور میں ضرور بری طرح سولی چڑھاؤں گا تمہیںسب کو