قَالُوۡا | بَلۡ | وَجَدۡنَاۤ | اٰبَآءَنَا | کَذٰلِکَ | یَفۡعَلُوۡنَ |
انہوں نے کہا | بلکہ | پایا ہم نے | اپنے آباؤ اجداد کو | اسی طرح | وہ کرتے تھے |
قَالُوۡا | بَلۡ | وَجَدۡنَاۤ | اٰبَآءَنَا | کَذٰلِکَ | یَفۡعَلُوۡنَ |
اُنہوں نے کہا | بلکہ | پایا ہم نے | اپنے باپ داداکو | ایساہی | وہ کرتے تھے |