Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने कहा, "नहीं, बल्कि हम ने तो अपने बाप-दादा को ऐसा ही करते पाया है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُنہوں نے کہا: ’’بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کوپایاکہ وہ ایساہی کرتے تھے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

انہوں نے کہا: بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے ہوئے پایا ہے ۔

By Hussain Najfi

انہوں نے کہا بلکہ ہم نے اپنے باپ داداؤں کو ایسے ہی کرتے پایا ہے ۔

By Moudoodi

” انہوں نے جواب دیا ” نہیں ، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے ۔ ” 53

By Mufti Naeem

انہوں نے کہا ( نہیں ) بلکہ ہم نے اپنے باپ داداؤں کو پایا ( دیکھا ) کہ وہ ایسا ہی کیا کرتے تھے

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا : اصل بات یہ ہے کہ ہم نے اپنے باپ دادوں کو ایسا ہی کرتے ہوئے پایا ہے ۔

By Noor ul Amin

وہ کہنے لگے: ’’نہیں بلکہ ہم نے اپنے باپ دادوں کو ایساکرتے پایا ہے‘‘

By Kanzul Eman

بولے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ،

By Tahir ul Qadri

وہ بولے: ( یہ تو معلوم نہیں ) لیکن ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا تھا