اِذۡہَبۡ | بِّکِتٰبِیۡ | ہٰذَا | فَاَلۡقِہۡ | اِلَیۡہِمۡ | ثُمَّ | تَوَلَّ | عَنۡہُمۡ | فَانۡظُرۡ | مَاذَا | یَرۡجِعُوۡنَ |
لے جاؤ | خط میرا | یہ | پھر ڈال دو اسے | طرف ان کے | پھر | ہٹ جاؤ | ان سے | پھر دیکھو | کیا کچھ | وہ جواب دیتے ہیں |
اِذۡہَبۡ | بِّکِتٰبِیۡ | ہٰذَا | فَاَلۡقِہۡ | اِلَیۡہِمۡ | ثُمَّ | تَوَلَّ | عَنۡہُمۡ | فَانۡظُرۡ | مَاذَا | یَرۡجِعُوۡنَ |
لے جاؤ | میرے خط کو | اس | پھر پھینک دو اس کو | ان کی طرف | پھر | لوٹ آنا | ان سے | پھر دیکھو | کس چیز کی (طرف) | وہ لوٹتے ہیں |