اِنَّہٗ | مِنۡ سُلَیۡمٰنَ | وَاِنَّہٗ | بِسۡمِ | اللّٰہِ | الرَّحۡمٰنِ | الرَّحِیۡمِ |
بےشک وہ | سلیمان کی طرف سے ہے | اور بےشک وہ | ساتھ نام | اللہ کے ہے | جو بڑا مہربان ہے | نہایت رحم کرنے والا ہے |
اِنَّہٗ | مِنۡ سُلَیۡمٰنَ | وَاِنَّہٗ | بِسۡمِ | اللّٰہِ | الرَّحۡمٰنِ | الرَّحِیۡمِ |
یقیناً وہ | سلیمان کی جانب سے ہے | اور یقیناً وہ | نام سے ہے | اللہ تعالیٰ کے | جو وسیع رحمت والا | بہت رحم والا ہے |