Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمَّنۡیَّہۡدِیۡکُمۡفِیۡ ظُلُمٰتِالۡبَرِّوَالۡبَحۡرِوَمَنۡیُّرۡسِلُالرِّیٰحَبُشۡرًۢابَیۡنَ یَدَیۡرَحۡمَتِہٖءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِتَعٰلَیاللّٰہُعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
یا کون ہے جوراہ دکھاتا ہے تمہیںاندھیروں میںخشکی کے اور سمندر کےاور کون ہے جوبھیجتا ہےہواؤں کوبطورِ خوش خبری آگے آگےاپنی رحمت کےکیا ہے کوئی الٰہساتھاللہ کےبلند تر ہےاللہاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَمَّنۡیَّہۡدِیۡکُمۡفِیۡ ظُلُمٰتِالۡبَرِّوَالۡبَحۡرِوَمَنۡیُّرۡسِلُالرِّیٰحَبُشۡرًۢابَیۡنَ یَدَیۡرَحۡمَتِہٖءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِتَعٰلَیاللّٰہُعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
یا وہ جو راستہ دکھاتا ہے تمہیںاندھیروں میں خشکی اور سمندر کےاور کون ہے جوبھیجتا ہے ہواؤں کوخوشخبری بنا کرآگے اپنی رحمت کے کیا کوئی معبود ہے؟ساتھ اللہ تعالی کے بہت بلند ہے اللہ تعالیٰاس سے جو وہ شرک کرتے ہیں