Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمَّنۡیُّجِیۡبُالۡمُضۡطَرَّاِذَادَعَاہُوَیَکۡشِفُالسُّوۡٓءَوَیَجۡعَلُکُمۡخُلَفَآءَالۡاَرۡضِءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
یا کون ہے جودعا قبول کرتا ہےبےقرار کیجبوہ دعا کرتا ہے اس سےاور وہ دور کرتا ہےتکلیفاور وہ بناتا ہے تمہیںجانشینزمین کے کیا کوئی الٰہ ہےساتھاللہ کےکتنا کم تم نصیحت پکڑتے ہو
By Nighat Hashmi
اَمَّنۡیُّجِیۡبُالۡمُضۡطَرَّاِذَادَعَاہُوَیَکۡشِفُالسُّوۡٓءَوَیَجۡعَلُکُمۡخُلَفَآءَالۡاَرۡضِءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
یا وہ جوقبول کرتا ہے بے قرار کی جب وہ پکارتا ہے اسے اور وہ دور کرتا ہےتکلیف کو اور وہ بناتا ہے تمہیں جانشین زمین کاکیا کوئی معبود ہے ؟ساتھ اللہ تعالی کے بہت ہی کم تم نصیحت حاصل کرتے ہو