Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاِنِّیۡۤاُرِیۡدُاَنۡاُنۡکِحَکَاِحۡدَیابۡنَتَیَّہٰتَیۡنِعَلٰۤیاَنۡتَاۡجُرَنِیۡثَمٰنِیَحِجَجٍفَاِنۡاَتۡمَمۡتَعَشۡرًافَمِنۡ عِنۡدِکَوَمَاۤاُرِیۡدُاَنۡاَشُقَّعَلَیۡکَسَتَجِدُنِیۡۤاِنۡشَآءَاللّٰہُمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اس نے کہا بےشک میں میں چاہتا ہوںکہمیں نکاح کر دوں تم سےایک کااپنی دونوں بیٹیوں میں سےان دواس (شرط)پرکہتم مزدوری کرو میری آٹھ سالپھر اگرپورے کر دو تم دس (سال)تو تمہاری طرف سے ہےاور نہیںمیں چاہتا کہمیں مشقت ڈالوں تم پریقیناً تم پاؤ گے مجھےاگرچاہااللہ نے نیک لوگوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَاِنِّیۡۤاُرِیۡدُاَنۡاُنۡکِحَکَاِحۡدَیابۡنَتَیَّہٰتَیۡنِعَلٰۤیاَنۡتَاۡجُرَنِیۡثَمٰنِیَحِجَجٍفَاِنۡاَتۡمَمۡتَعَشۡرًافَمِنۡ عِنۡدِکَوَمَاۤاُرِیۡدُاَنۡ اَشُقَّعَلَیۡکَسَتَجِدُنِیۡۤاِنۡ شَآءَ اللّٰہُمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اُس نے کہایقیناً میںمیں ارادہ رکھتا ہوں یہ کہ میں نکاح کردوں تمہارے ساتھایک کا اپنی بیٹیوں میں سےاُن دو سےاوپر یہ کہ میری مزدوری کروآٹھ سالپھر اگر تم پورے کردودس سالتو تمہاری طرف سے ہےاور نہیں میں ارادہ رکھتایہ کہ مشقت میں ڈالوں تم کوجلد ہی تم پاؤگے مجھےان شاءاللہنیک لوگوں میں سے