Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡ رَّحۡمَتِہٖجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَوَالنَّہَارَلِتَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَلِتَبۡتَغُوۡامِنۡ فَضۡلِہٖوَلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور اس کی رحمت میں سے ہےکہ اس نے بنایاتمہارے لیےراتاور دن کو تاکہ تم سکون پاؤ اس میں اور تاکہ تم تلاش کرو اس کے فضل میں سے اور تاکہ تم تم شکر ادا کرو
By Nighat Hashmi
وَمِنۡ رَّحۡمَتِہٖجَعَلَلَکُمُالَّیۡلَوَالنَّہَارَلِتَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَلِتَبۡتَغُوۡامِنۡ فَضۡلِہٖوَلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور اس نے اپنی رحمت سےبنائے ہیںتمہارے لیےرات اور دنتاکہ تم سکون حاصل کرواس میںاور تاکہ تم تلاش کرواس کے فضل میں سےاور تاکہ تم شکرادا کرو