Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَابۡتَغِفِیۡمَاۤاٰتٰىکَاللّٰہُالدَّارَالۡاٰخِرَۃَوَلَاتَنۡسَنَصِیۡبَکَمِنَ الدُّنۡیَاوَاَحۡسِنۡکَمَاۤاَحۡسَنَاللّٰہُاِلَیۡکَوَلَاتَبۡغِالۡفَسَادَفِی الۡاَرۡضِاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور تلاش کرواس میں سے جودیا تمہیںاللہ نےگھرآخرت کااور نہتم بھولوحصہ اپنا دنیا میں سے اور احسان کرو جیساکہاحسان کیااللہ نےتم پراور نہتم چاہوفساد زمین میںبےشکاللہنہیں وہ پسند کرتافساد کرنے والوں کو
By Nighat Hashmi
وَابۡتَغِفِیۡمَاۤاٰتٰىکَاللّٰہُالدَّارَالۡاٰخِرَۃَوَلَا تَنۡسَنَصِیۡبَکَمِنَ الدُّنۡیَاوَاَحۡسِنۡکَمَاۤاَحۡسَنَاللّٰہُاِلَیۡکَوَلَا تَبۡغِالۡفَسَادَفِی الۡاَرۡضِاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور تلاش کرواس میں سے جودیا ہے تمہیں اللہ تعالیٰ نےگھر آخرت کااور مت بھلاؤاپنا حصہدُنیا میں سےاور احسان کروجیسا کہاحسان کیا ہے اللہ تعالیٰ نےتمہاری طرفاور نہ تلاش کروفسادزمین میںیقیناً اللہ تعالیٰنہیں محبت کرتا فساد کرنے والوں سے